داخلہ
داخلہ کے شرائط
نئے طلبہ جو داخلہ کے امیدوار ہوتے ہیں ان کا داخلہ تقریری امتحان میں کامیابی کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ امیدواروں کوماہ شوال کے دوسرے عشرہ میں بلایا جاتا ہے۔ پھر تمام درجات کے امیدواروں کا ٹیسٹ ہوتا ہے جو کامیاب ہوئے وہ داخل کر لیے جاتے ہیں۔
بہ وقتِ داخلہ امید وار طالب علم کے ہمراہ مطلوبہ چیزیں ضروری ہیں۔
(۱) تاریخ پیدائش کےتصدیق نامے کا زیراکس یعنی
(الف) اسکول ٹی‘سی(School T.C)
(ب) بر تھ سر ٹیفکیٹ(Date of Birth Certificate)
(ج) آدھار کارڈ(Aadhaar Card)
(۲) مقام سکونت کےتصدیق نامےکا زیراکس (Address Proof Xerox)
(۳) کسی دینی ادارے سے ترک تعلیم کرکے آرہے ہیں تو ٹرانسفرسر ٹیفکیٹ (ٹی‘سی) یا تصدیق نامہ ۔
(۴) تین عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز ۔(3 Passport Size Photos)
(۵) بوقت داخلہ والدیا قریبی رشتہ دار کی موجودگی( بحیثیت سرپرست)۔
داخلہ کی کاروائی مکمل ہونے کے بعدجلدہی اسباق شروع کر دیے جاتے ہیں۔